میلبیٹ، جو کہ ایک مشہور بُک میکر ہے پاکستان میں آن لائن بیٹنگ کہ منظر نامے پر اُبھر کر سامنے ٓایا ہے۔ اسے 2012 میں قائم کیا گیا، اور یہ Curaçao لائسنس کے تحت کام کرتا ہے اور دنیا بھر میں اپنے قابل اعتماد ہونے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ کھیلوں سے لے کر کیسینو گیمز تک بیٹنگ کے مختلف آپشنز پیش کر کے Melbet بہت سے پاکستانی بیٹرز کا ایک پسندیدہ انتخاب بن گیا ہے۔ اگر آپ ایک اعلی درجے کے بُک میکر کی تلاش میں ہیں تو میلبیٹ پاکستان کو اپنا بنیادی انتخاب بنا لیں۔
میلبیٹ مختلف کھیلوں پر بیٹنگ کے بہت سارے آپشنز مہیا کر کےمختلف ترجیحات کو پورا کرتا ہے۔ کرکٹ، جو پاکستانیوں کے دِلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہے سے لے کر، فٹ بال، ٹینس، اور یہاں تک کہ ای اسپورٹس تک وسیع آپشنز فراہم کرتا ہے۔
Melbet PK میچ سے پہلے اور میچ کے دوران بیٹ لگانے کی سہولت فراہم کرتا ہے، اور یوں بیٹرز ایونٹ شروع ہونے سے پہلے یا لائیو ایکشن کے ساتھ ساتھ شرط لگا سکتے ہیں۔ مزید برآں، یہ جیتنے کے بہترین چانسز اور مختلف مارکیٹس پیش کرتا ہے، جہاں شرط لگانے والوں کے پاس اچھی حکمت عملی بنانے اور جیتنے کے کافی مواقع موجود ہیں۔ میلبیٹ پر بہترین بیٹ لگانے کا طریقہ اس طرح سے ہے:
اپنااکاؤنٹ رجسٹر کریں۔ یقینی بنائیں کہ آپ درست معلومات مہیا کر رہے ہیں تاکہ بعد میں لین دین کے معاملات ہموار طریقے سے ہو سکیں۔
رقم کی ادائیگی۔ بینکنگ سیکشن پر جائیں۔ میلبیٹ پاکستان پر دستیاب ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں اور فنڈز جمع کریں۔
ایک کھیل کا انتخاب کریں۔ کھیلوں کے سیکشن پر جائیں اور جس کھیل پر آپ شرط لگانا چاہتے ہیں اس کا انتخاب کریں۔
ایک ایونٹ کا انتخاب کریں۔ ایونٹس کی فہرست کو کھولیں اور ایک ایونٹ کو منتخب کریں۔ صحیح میچ اور مارکیٹ کے انتخاب کے لیے بیٹنگ کی تجاویز سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔
اپنی شرط لگائیں۔ ایونٹ منتخب کرنے کے بعد، اِس بات کا فیصلہ کریں کہ آپ کون سی پیشنگوئی کر رہے ہیں۔ پھر رقم درج کریں اور تصدیق کریں۔
میچ کے نتائج کا انتظار کریں۔ میلبیٹ ایونٹ پر نظر رکھیں اور پلیٹ فارم پر لائیو سکور اور میچ کے اعدادوشمار کو فالو کرتے رہیں۔
ابتدا میں یہ سٹیپس تھوڑے مشکل لگ سکتے ہیں لیکن ایک دفعہ جب آپ اس پلیٹ فارم پر کھیلنا شروع کرتے ہیں تو یہ آسان ہوتا چلا جاتا ہے۔ چونکہ میلبیٹ پاکستان میں بیٹنگ کی بہترین ویب سائٹوں میں سے ایک ہے، اس لیے اس کےانٹرفیس کو صارف دوستی اور اور آسانی کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس سے ابتدائی اور پیشہ ور شرط لگانے والے دونوں آسانی سے بیٹنگ کر سکتے ہیں۔
اپنے بیٹنگ کے تجربے کو بڑھانے کے خواہشمند افراد کے لیے، Melbet بشمول ویلکم بونس اور پرومو کوڈز کے پرکشش پروموشنز فراہم کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم کا اپنے صارفین کے لیے فراخ دلی کو ظاہر کرتا ہے، اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ سے زیادہ منافع حاصل کر سکیں۔
جواری رجسٹریشن کے دوران یا بعد میں اپنا میلبیٹ پرومو کوڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کوڈ سے آپ مزید مختلف پروموشنز حاصل کر سکتے ہیں، جیسا کہ میچ پر زیادہ پیسوں کی شرط لگانا اور مفت بیٹس کا حصول۔
ویلکم بونس خاص طور پر پرکشش ہے۔ اپنی پہلی رقم جمع کرانے کے بعد، نئے آنے والے اس رقم پر 100% پروموشن حاصل کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ 30 ہزار روپے تک کا بونس حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ، اِس کی کئی اور شرائط ہیں:
اہلیت۔ یہ میلبیٹ بونس صرف نئے صارفین کے لیے مخصوص ہے، اور ہر صارف صرف ایک بار اسے حاصل کر سکتا ہے۔
کم از کم ڈپازٹ۔ بونس کو حاصل کرنے کے لیے، کم از کم 150 روپے ڈپازٹ کرنا ضروری ہیں۔
کھیل کے تقاضے۔ یہ رقم کل پانچ بار میں لگ جانی چاہیے۔ ان میں کم از کم 3 ایونٹس شامل ہوں۔ مزید برآں، ان ایونٹس میں سے کم از کم 3 میں 1.40 یا اس سے زیادہ کی شرح کہ بیٹنگ اوڈ ذ (betting odds) ہونے چاہیے۔
بہترین آن لائن بیٹنگ ویب سائٹس میں سے ایک کے طور پر، میلبیٹ نہ صرف بہترین فیچرز پیش کرتا ہے بلکہ باقاعدہ پروموشنز کے ذریعے اپنے صارفین کو سراہتا بھی ہے۔ اگرچہ یہ بونس سسٹم ایک شاندار موقع فراہم کرتا ہے، اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے متعلقہ شرائط کو سمجھنا اور ان کو پورا کرنا بہت ضروری ہے۔
موبائل ایپلیکیشن آپ کو چلتے پھرتے بیٹنگ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ ڈیسک ٹاپ ورژن کی تمام تر خصوصیات کے ساتھ، یہ کسی بھی شوقین شرط لگانے والے کی رسائی میں ہونی چاہیے۔ میلبیٹ ایپ حاصل کرنے کے طریقہ کے بارے میں یہاں ایک تفصیلی گائیڈ موجود ہے۔
ویب سائٹ پر موبائل ایپ سیکشن پر جائیں۔ ہوم پیج کو نیچے اسکرول کریں جب تک کہ آپ کو 'موبائل ایپلیکیشنز' سیکشن نہ مل جائے، یا سب سے اوپر اسمارٹ فون کے آئیکن کو تلاش کریں۔
اپنا پلیٹ فارم منتخب کریں۔ میلبیٹ پاکستان اینڈرائیڈ (Android) اور آئی او ایس (iOS) ڈیوائسز کے لیے ایپس پیش کرتا ہے۔ اپنے موبائل ڈیوائس کے حساب سے مناسب ورژن کو منتخب کریں۔
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ اینڈرائیڈ ورژن کے لیے 'Download' بٹن پر کلک کریں۔ ایک میلبیٹ APK فائل ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔ اگر آپ ایپل (Apple) کے صارف ہیں، تو اس کا لنک آپ کو ایپ اسٹور پر لے جائے گا۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے 'Get' پر کلک کریں۔
انسٹال کریں۔ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لیے، میلبیٹ APK فائل کو اپنے 'Downloads' فولڈر میں تلاش کریں اور انسٹال کرنے کے لیے اس پر ٹیپ کریں۔ ایپل صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد iOS ایپ خود بخود انسٹال ہو جائے گی۔ اسے کھولنے کے لیے اپنی ہوم اسکرین پر ایپلیکیشن کا آئیکن تلاش کریں۔
رجسٹر ہوں یا لاگ اِن کریں۔ اگر آپ Melbet PK پر نئے ہیں، تو آپ ایپ پر رجسٹر ہو سکتے ہیں۔ موجودہ صارفین آسانی سے اپنی درکار معلومات لکھ کر لاگ اِن کر سکتے ہیں۔
بیٹنگ شروع کریں۔ ایک بار لاگ اِن ہونے کے بعد، آپ بیٹنگ کر سکتے ہیں۔
سیکیورٹی خطرات سے بچنے کے لیے ہمیشہ ایپ، میلبیٹ بیٹنگ کمپنی کی سرکاری ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ اس کے استعمال کے حوالے سے سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ آپ کو کسی بھی وقت اور کہیں سے بھی شرط لگانے کی سہولت مہیا کرتی ہے۔ یہ خصوصی آفرز سے متعلق یا جب آپ کے پسندیدہ ایونٹس شروع ہونے والے ہوں تو ان کے لیے نوٹیفکیشن بھی فراہم کرتی ہے، اور اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ بیٹنگ کا کوئی بھی موقع کبھی ضائع نہ کریں۔
پاکستان کے صارفین کے لیے میلبیٹ کی آن لائن رجسٹریشن
رجسٹریشن ایک منظم اور آسان عمل ہے جو صارف کی سہولت کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے کے لیے، رجسٹریشن بٹن پر کلک کریں۔ یہاں، آپ رجسٹریشن کے لیے اپنے پسندیدہ طریقے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ میلبیٹ کی آفیشل ویب سائٹ مندرجہ ذیل حوالوں سے آسانی پیش کرتی ہے:
ایک کلک پَر رجسٹریشن۔ یہ رجسٹریشن کا سب سے تیز ترین طریقہ ہے، جو فوری طور پر صارف کی شناخت اور پاس ورڈ فراہم کرتا ہے۔
فون کے ذریعے۔ اپنے موبائل نمبر کا استعمال کرتے ہوئے رجسٹر ہوں، جہاں لاگ اِن کی تفصیلات بذریعہ SMS آپ کو بھیج دی جاتی ہیں۔
ای میل کے ذریعے۔ آپ تفصیلی رجسٹریشن کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں، جہاں ملک، شہر وغیرہ جیسی تفصیلات فِل کرنی ہوتی ہیں۔
سوشل نیٹ ورکس اور میسنجر۔ یہ میلبیٹ رجسٹریشن کا ایک آسان آپشن ہے ، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو گوگل یا ٹیلیگرام جیسے پلیٹ فارمز استعمال کرتے ہیں۔
پھر، سائن اَپ کا عمل مکمل کرنے کے لیے ہدایات پر عمل کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ نے فراہم کردہ لاگ اِن تفصیلات کو مستقبل میں رسائی کے لیے محفوظ کر لیا ہے ۔ میلبیٹ میں لاگ اِن کا طریقہ آسان ہے جسے آفیشل ویب سائٹ یا موبائل ایپ کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، رجسٹریشن مکمل کر لینے کے بعد اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنا بھی یقینی بنائیں۔ میلبیٹ بیٹنگ کمپنی پر اپنی تصدیق کرانے کے لیے عمر اور رہائش کے ثبوت کے طور پر شناختی دستاویزات جمع کرانا ضروری ہیں۔