MelBet
رجسٹریشن
  • کھیل
    • SA20
    • BPL
    • NBA 2025
    • اپنی قومی ٹیم پر شرط لگائیں
    • بگ ٹورنامنٹس پر شرط لگائیں
  • لائیو
    • کثیر تعداد میں براہ راست
    • اپنی قومی ٹیم پر شرط لگائیں
    • ماربل-لائیو
  • Fast Games
    • Crystal
    • Crash
    • Western slot
    • Scratch Card
    • Burning Hot
    • Under and Over 7
    • Solitaire
    • Vampire Curse
    • 21
    • Apple Of Fortune
    • Crash Point
    • Midgard Zombies
    • Las Vegas
    • Spin and Win
    • Gems Odyssey
  • کیسینو
    • لائیو کیسینو
    • ای سپورٹس
    • PROMO
    • بنگو
    • ٹوٹو
    • نتائج
    • شماریات
    • پوکر
    • ٹی وی کھیل
    • مجازی کھیل
    • شکار اور ماہی گیری
    • دوسرے کھیل
    • کارڈ سکریچ کریں
    • لوٹو
شماریاتنتائجتمام شرطوں کی تفصیل
  • Bangladesh Premier League
    • Rajshahi Warriors
      Chattogram Royals
      68/4 (11.2)0/0
  • World Cup U19. 2026
    • Australia U19
      Japan U19
      167/2 (22.2)201/8
  • Arabian League
    • DCC Starlets
      Dubai Dare Devils
      0/00/0 (0.0)
  • Singapore. SGIA SHL
    • Royal Stars Singapore
      Vipers Singapore
      82/2 (12.0)0
  • Akluj Rural Championship
    • Town Templers
      Akluj Ancers
      119/5 (13.3)0
  • Chandigarh League
    • Almora Cricket
      Gamdevi CC
      159/7 (17.1)0
  • India. Super 11 Cup
    • Brave Warriors 11
      Burnout Syndrome
      163/4 (18.0)0
  • Amateur league T10
    • Chitrakoot Tribes
      Adampur Sixers
      13642/1 (3.0)
  • Gujrat District Cup
    • Multan Tigers Gujrat
      Sialkot Warriors
      0/0 (0.0)0
  • Chennai daily cricket
    • Courageous
      Millionaires
      126/2 (10.4)0

لائیو کرکٹ سکور at میلبیٹ Pakistan کو فالو کریں

کرکٹ پاکستانیوں کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ ہر گینداور ہر ایک رن کو بے تابی کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو کھیل سے محبت کرتے ہیں اور شرط لگانے سے لطف اندوز ہوتے ہیں، live cricket ایکشن کے ساتھ اپ ڈیٹ رہنا بہت ضروری ہے۔ میلبیٹ بک میکر اس ضرورت کو سمجھتا ہے اور ایک آن لائن کرکٹ سکور کا فیچر  پیش کرتا ہے۔ یہ شائقین کو بال بہ بال میچوں کو فالو کرنے میں مدد دیتا ہے، لہذا وہ ہمیشہ جانکاری میں رہتے ہیں۔ اس فیچر کے بارے میں مزید معلومات جاننے کے لیے پڑھتے رہیں۔

live cricket score سیکشن کا جائزہ

میلبیٹ پاکستان میں لائیو کرکٹ میچ سکور سیکشن صارفین کو جاری میچوں کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹس فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ایک مخصوص سیکشن ہے۔ یہ فیچر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ شائقین اور شرط لگانے والوں کو کرکٹ کی دنیا کے تازہ ترین واقعات تک رسائی ان کی انگلیوں پر ہو۔

Live Cricket Score سیکشن تک رسائی کے لیے، صارفین کو More کے ٹیب کے تحت Results  کا سیکشن کھولنا ہوگا۔ اس پر کلک کرنے سے آپ آج اور کل کے میچ کی مکمل معلومات کے ساتھ ایک نئے پیج پر پہنچ جائیں گے۔ سب سے اوپر Live Results کے ٹیب کو منتخب کریں اور پھر بائیں مینو پر Cricket کو منتخب کریں۔ ایک بار جب آپ سیکشن کے اندر پہنچیں گے تو آپ کو cricket live score دکھانے والا اسکور بورڈ ملے گا۔ انٹرفیس نہایت آسان ہے، لہذا نئے آنے والے بھی آسانی سے کرکٹ لائیواسکور بورڈ پر پہنچ سکتے ہیں۔

یہ پلیٹ فارم ان لوگوں کے لیے بیک وقت کئی گیمز کو ٹریک کرنے کی اجازت دیتا ہے جو ملٹی ٹاسکنگ سے لطف اندوز ہوتے ہیں یا ایک سے زیادہ میچوں کو فالو کرتے ہیں۔ صارفین میچ ٹیبز کے درمیان سوئچ کر سکتے ہیں یا مختلف میچوں کے موجودہ کرکٹ سکورز پر مضبوط نظر رکھ سکتے ہیں۔ مزید برآں، لائیو کرکٹ سکور کارڈ پر کلک کرنا صارفین کو لائیو شرط لگانے کے پیج پر لے جائے گا، جس سے صارفین کو کھیل میں شرط لگانا آسان ہو جائے گا۔

حقیقی وقت میں live cricket match today دیکھیں

کھیل کی سنسنی کا بہترین تجربہ حقیقی وقت میں ہوتا ہے، جہاں ہر گیند اور ہر شاٹ کھیل کا ایک نیا باب کھولتا ہے۔ لائیو کرکٹ اپ ڈیٹس اور سکور کارڈز ٹیکسٹ کرنے کے علاوہ، Live Cricket TV میچ دیکھنے کی اہلیت بھی بہت اہم ہے۔

تکنیکی ترقی اور میلبیٹ سٹریمنگ کی بدولت کرکٹ کے لائیو میچوں کو دیکھنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔ اب کیبل ٹیلی ویژن کی پابندیوں کا پابند ہوئے بغیر، صارفین کہیں سے بھی live cricket psl میچز سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، جب تک کہ ان کے پاس انٹرنیٹ کنیکشن موجود ہو۔ یہ فیچرخاص طور پر کم مقبول میچوں کے لیے جو روایتی چینلز پر دستیاب نہیں  ہوتےیا چلتے پھرتے شائقین کے لیے نہایت کارآمد ہے۔

live cricket match today دیکھنے کے لیے، صارفین کو اس پلیٹ فارم پر ایک اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت ہے۔ حالیہ میچوں کی ایک فہرست مختلف سٹریمنگ آپشنز کے ساتھ اس سیکشن میں دکھائی جائے گی۔ شائقین کرکٹ لائیو ویڈیو فیچر کو آسانی سے منتخب کر سکتے ہیں اور ایکشن میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔

ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہو، اس لیے لائیو میچ دیکھنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس کافی فنڈز موجود ہوں۔ آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کے مطابق سٹریمنگ کا معیار مختلف ہو سکتا ہے۔ مزید برآں، لائیو کرکٹ ایپ iOS اور Android کے لیے دستیاب ہے، تاکہ صارف چلتے پھرتے میچ دیکھ سکیں۔ لہذا، iOS کے لیے  App Store میں اور Androidکے لیے ایپس سیکشن میں  APK فائل ڈاؤن لوڈ کر کے میلبیٹ بیٹنگ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور ایکشن کا حصہ بن جائیں۔

میلبیٹ  میں online cricket betting کی مارکیٹس

میلبیٹ آن لائن پلیٹ فارم شرط لگانے کے لیے متعدد مارکیٹس  پیش کرتا ہے، اور یوں متعدد سطحوں پر کھیل سے مشغول ہونے کے قابل بناتا ہے۔ ہر مارکیٹ ایک منفرد نقطہ نظر فراہم کرتی ہے اور مختلف ترجیحات اور حکمت عملیوں کے لیے موزوں اوڈز   پیش کرتی ہے۔ میلبیٹ پر دستیاب online cricket betting کی مارکیٹوں کی فہرست یہ ہے:

  •  میچ ونر۔ اس بات پر شرط لگائیں کہ کون سی ٹیم ایک مخصوص میچ جیت سکتی ہے۔

  • ٹاپ بلے باز/باؤلر۔ اس کھلاڑی کی پیش گوئی کریں جو میچ یا سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنائے گا یا سب سے زیادہ وکٹیں لے گا۔

  •  مین آف دی میچ۔ یہ cricket live میں اس بات پر شرط لگانا ہے کہ کون سا کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا اور سب سے زیادہ موثر ثابت ہوگا۔

  • زیادہ/کم اسکور۔ اس بات کا اندازہ لگائیں کہ میچ میں بنائے گئے کل رنز ایک طے شدہ نمبر سے زیادہ ہوں گے یا اس سے کم۔

  • بال بہ بال شرط لگانا۔ یہ live cricket میں ایک ایک گیندکے نتائج پر شرط لگانا ہے، جیسے کہ ایک گیند پر سکور کیے گئے رنز یا وکٹ کا گرنا۔

شرط لگانے کے اختیارات کی اتنی وسیع رینج  پیش کر کے، میلبیٹ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کھیلوں کے شائقین گیم کی پیچیدگیوں کا گہرائی سے جائزہ لے سکیں۔ live cricket Pakistan بیٹنگ کے لیے دستیاب ایونٹس میں T10، T20، ٹیسٹ میچز، مختلف لائیو کرکٹ ویمن گیمز، اور ون ڈے انٹرنیشنل شامل ہیں۔ لہٰذا چاہے یہ کوئی سنسنی خیز ٹیسٹ میچ ہو یا T20 کرکٹ کا لائیو شو ڈاؤن، ہر شرط لگانے والا شرط لگا سکتا ہے۔

شرط لگانے کے لیے cricket live کے علاوہ دوسرے کھیل

ایسے میں جب کہ کرکٹ بہت سے لوگوں کے لیے خاصی کشش رکھتی ہے، میلبیٹ مختلف کھیلوں اور ایونٹس میں مختلف دلچسپیوں کو پورا کرنے کے لیے شرط لگانے کے مختلف اپشن  پیش کرتا ہے۔ یہ یقینی بناتا ہے کہ ہر ایک کو اپنی ترجیحات کے مطابق کچھ مل جائے۔ live cricket کے علاوہ کچھ کھیل یہ ہیں:

  • لاٹری۔ ان لوگوں کے لیے جو بے ترتیب لکی ڈراز کی سنسنی اور بڑی جیت کے امکانات کو پسند کرتے ہیں، لاٹری پر شرط لگانا ایک دلچسپ موقع فراہم کرتاہے۔ میلبیٹ مختلف بین الاقوامی لاٹریوں کے نتائج پر شرط لگانے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔

  • ٹوٹو ۔ اس میں میچوں کی ایک مقررہ تعداد کے نتائج کی پیش گوئی کرنا شامل ہے۔ میلبیٹ ٹوٹو پر شرط لگانے کے مختلف آپشنز فراہم کرتا ہے، جس سے کافی انعامی پول جیتنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

  • بیڈمنٹن۔ اس تیز رفتار کھیل کہ خاص طور پر ایشیا میں بہت سارے پیروکار ہیں۔ میلبیٹ BWF World Championships اور All England Open جیسے  بڑے ٹورنامنٹس پر بیڈمنٹن پر شرط لگانے کی پیشکش کرتا ہے۔

  •  فٹ بال۔ اس کی عالمی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے، فٹ بال پر شرط لگانا ایک اہم جز و ہے۔ میلبیٹ انگلش پریمیئر لیگ سے چیمپئنز لیگ تک، دنیا بھر کی لیگز کا احاطہ کرتا ہے۔

مجموعی طور پر، میلبیٹ اپنی جامع کرکٹ پیشکشوں اور مختلف کھیلوں اور ایونٹس کی دستیابی کے لیے نمایاں ہے اور یوں بہت سے لوگوں کے ذوق کو پورا کرتا ہے۔ لاٹریوں کی غیر متوقعیت سے لے کر لائیو کھیلوں کے جوش و خروش تک، ہر صارف کے لیے کچھ نہ کچھ موجود ہے۔ اور ان لوگوں کے لیے جو سہولت اور حقیقی وقت کی رسائی چاہتے ہیں، میلبیٹ ایپ ایک بہترین ساتھی ہے، اور اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ کھیلوں پر شرط لگانے کی دنیا صرف ایک قدم کی دوری پر ہے۔

مشہور واقعات اور کھیلوں کی خبریں

Main pages
  • آن لائن بیٹنگ پاکستان
  • میل بیٹ بیٹنگ ایپ
  • کھیلوں کی بیٹنگ
  • آن لائن کیسینو
  • میلبیٹ گیمز
  • لائیو کیسینو
  • میلبیٹ رجسٹریشن
  • میلبیٹ پرومو کوڈ
  • میلبیٹ کا پہلا ڈپازٹ بونس
Sports betting
  • فٹ بال
  • ٹینس
  • باسکٹ بال
  • آئس ہاکی
  • والی بال
  • کبڈی
  • کرکٹ
Fast games
  • Crash
  • Plinko
زبان منتخب کریں
  • EN - English